انسان کی زندگی کی حقیقت
انسان کی زندگی کی حقیقت
انسان کی زندگی کی حقیقت کو سمجھنے کے لیے ہمیں اس کے مختلف حصوں کو دیکھنا ہوگا کہ انسان کے آنے کا مقصد کیا تھا وہ کیوں اس دنیا جہاں میں آیا اور
اس کو کس لیے پیدا کیا گیا ۔ کے کچھ پہلو درج ذیل ہیں ۔
عارضی اور فنا پزیر زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کے یہ ایک عارضی زندگی ہے جو کہ کچھ دنوں کی زندگی ہے اور یہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی اور فنا ہو جائے گی۔ انسان کو اس کی سوچ نہیں ہے وہ عارضی دنیا میں انتا گم ہو گیا ہے وہ اپنے آنے کا مقصد بھول گیا ہے۔اور وہ دنیا میں اتنا گم ہو گئے ہیں ہمیں ٹاہم ہی نہیں کہ ہم اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے حکم کی پیروی کریں ۔
آزمائش۔ انسانی زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے کہ اس کو آزمائش میں ڈال دیا گیا ہے کہ کون کون ہے جو اپنے مالک کی پہچان کرتا ہے اور کون کون ہے جو اس عارضی دنیا میں گم ہو گیا ہے جس کو آنے کا
مقصد بھول گیا ۔ اس طرح اللّٰہ پاک قرآن پاک میں خود فرماتا ہے ٫ پاک٫۔ ہ
م نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ ہم تمہیں آزمائیں کے تم سے کون بہتر عمل
کرتاہے ۔۔
3. فانی دنیا کی محبت
انسانی زندگی کا سب سے بڑا مقصد ہوتا ہے کہ وہ دنیا میں روپے پیسے اکٹھے کر اور وہ فانی دنیا میں اتنا گم ہو گیا ہے کہ اس کو مالک بھول حقیقی بھول گیا ہے اور وہ دنیا کی لذتوں میں گم ہو گئے ہیں
اس پر اللّٰہ پاک نے خود قرآن مجید میں کہا ہے
مفہوم ہے
"" یہ دنیا کی زندگی محض دھوکے کا سامان ہے """
4. روحانی پہلو
انسانی زندگی کی حقیقت صرف جسمانی نہیں بلکہ روحانی بھی ہے اور انسان کی روح اللّٰہ پاک کا ایک امر ہے اور اس کی خوراک اللّٰہ کا ذکر عبادات ہے
. 5 انسان زندگی کا مقصد اور پہلو
انسان زندگی کا مقصد ہے کہ آخرت کی زندگی کی تیاری کریں یہ زندگی ختم ہونے والی ہے اس کا کوئی عتبار نہیں ہے کہ کب ہمارا ساتھ چھوڑ جائے اور ہم اس جہان سے چلے جاے اس لیے ہم اللّٰہ پاک کے حکم پر عمل کرنا چاہے ۔
Comments
Post a Comment